’مافیا کو کھلا پھرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں قبضہ مافیا کو کھلا پھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کسی شہر میں ٹوٹی سڑکیں نظر نہ آئیں، پیچ ورک سے گڑھے پر کیے جائیں۔۔