• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوا ایس او کااظہار تعزیت

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوا ایس اوکے زونل آرگنائزر سیف اللہ کاکڑ، سینئر ڈپٹی آرگنائزر یار محمد بریال، اطلاعات آرگنائزر اسفند کاکڑ، مالیات آرگنائزر نواز خپلواک، آفس آرگنائزر عظیم افغان، رابطہ آرگنائزر محمود اچکزئی، ثقافت آرگنائزر طیب خان،ڈپٹی آرگنائزرز ہارون موسیٰ خیل،بشیر آفغان،زبیر ترین، ڈاکٹر دلبر ازل، امین اچکزئی، شریف دومڑ، ڈاکٹر زبیر خلجی، خوشحال خان کاکڑاور سید وہاب آغانے پشتونخوا ایس او ضلع پشین کے معاون سیکرٹری روز افغان کے والد صوفی پاروالدین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
کوئٹہ سے مزید