• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع کوئٹہ کے صدر سحر گل کی ہدایت پر ضلعی جنرل سیکرٹری جاوید اقبال اعوان نے ضلع کوئٹہ کا اجلاس آج اتوار22دسمبر کو سہ پہر 3بجے طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید