• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کے رہنماؤںکی تعزیت

کوئٹہ (پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان صوبائی ایگزیکٹویز، ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا، ضلع ایگزیکٹیوز ،تحصیل سریاب سیکرٹری نیاز خان بڑیچ نے حاجی محمد قاسم عثمانزئی کی وفات پر تعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید