• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کا حکومتی اداروں کواپنی زمینیں نہ دینےکافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علیکی زیر صدارت ہوا۔ یونیورسٹی نےحکومتی اداروں کواپنی زمینیں نہ دینے کا فیصلہکر لیا،دو یا دوسے زائد عہدے رکھنے والے اساتذہ سےاضافی عہدےواپس لینے کیمنظوری،اجلاس میں سلیکشن بورڈ، فنانس کمیٹی، اکیڈیمک کونسل اور دیگر کمیٹیوں کی سفارشات بھی منظورکی گئیں۔
لاہور سے مزید