• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو شہدا ڈے، رضوان نصیرکا خراج تحسین

لاہور(کرائم رپورٹرسے)بانی ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیو شہداء ڈے کے موقع پرشہید ریسکیو رز کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے ہیڈکوارٹرز میں یاد گار شہدا پر دُعائیہ تقریب میں شرکت کی اور پھول چڑھائے۔
لاہور سے مزید