• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبرک میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کو لیوایبل سٹی بنانے کیلئےایل ڈی اے کا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت اقدامات کا آغاز کر دیا ، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین اور حافظ نعمان نے ڈی جی طاہر فاروق کے ہمراہ گزشتہ روز گلبرک میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔
لاہور سے مزید