• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ ویٹرنری ڈاکٹرز کیلئے 3500 موٹربائیکس کی منظوری،وزیر لائیو سٹاک

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی نےاجلاس میں کہا کہ وزیر اعلی پنجاب اور کابینہ نے فیلڈ ویٹرنری ڈاکٹرز کیلئے 3500 موٹر بائیکس کی منظوری دے دی ہے ۔
لاہور سے مزید