• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان این آر او کیلئےتمام حربے استعمال کر رہا،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر ، عمران نذیر اور عامر خان نے کارکنوں سے گفتگومیں کہا ہے کہ ملکی سالمیت سے کھیلنے والوں کیلئےپاکستان میں کوئی جگہ نہیں۔ عمران خان این آر او کیلئےتمام حربے استعمال کر رہا لیکن اس کی دال نہیں گلنے والی۔
لاہور سے مزید