• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر بے حسی انسانیت کی شرمناک تنزلی کی علامت،جواد نقوی

لاہور(خبرنگار) تحریک بیدارئ امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ غزہ پر بے حسی انسانیت کی شرمناک تنزلی کی علامت ہے۔
لاہور سے مزید