• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کو غزہ اور کشمیر میں خون نظر نہیں آ رہا،مولاناامجدخان

لاہور(نمائندہ خصوصی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان نے فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہیہودیوں سے عالم اسلام اور پاکستان کا نوجوان لڑنے کےلئے تیار ہیں، مولانا امجد خان نے کہاکہ اقوام متحدہ کو غزہ اور کشمیر میں خون نظر نہیں آ رہا امریکہ اسلام دشمنی چھوڑنے کو تیار نہیں ہے، انہوں کہا کہ حکمرانوں کی میزائل پر امریکہ اقدامات آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا حماقت ہے ، مولانا امجد خان نے کہاکہ میاں شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی اس کے بعد بھی مدارس ایکٹ پر سیاست کی گئی تو پھر ہم میدان میں ہوں گے ۔
لاہور سے مزید