• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں کرسمس کی تقریب

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار و یمن یونیورسٹی میں کرسمس کے حوالے سے تقریب ہوئی ،جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی، سونیا عاشر، ڈین حمیرا مجید خان، سنیل گلزار، رجسٹرار عظمیٰ بتول، ڈاکٹر غزالہ نورین، انتظامی افسروں اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی ، تقریب میں کرسمس کا کیک کاٹا گیا اور تحائف تقسیم کئے گئے ۔
لاہور سے مزید