• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغفور حیدری اورجے یوآئی کےدیگرہنماؤں کاسلمان گیلانی کے بھائی کے انتقال پراظہارتعزیت

لاہور (نمائندہ خصوصی) جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان ، محمد اسلم غوری اور انجنئیر صاحبزادہ ضیاء الرحمن نے شاعر سید سلمان گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے ان کے بھائی کے انتقال پراظہارتعزیت کیا ، اس موقع پر حافظ نصیر احرار ، حافظ غضنفر عزیز ،مولانا اویس سعیدمولانا عظمت ،حافظ عبد الصمد ،قاسم افضل ،قاری حسین احمد ،عمیر احمد اور دیگر موجود تھے۔
لاہور سے مزید