• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعزیت کرنیوالوں سے اظہار تشکر

کوئٹہ (پ ر)حاجی گل زمان خان کاکڑ احمد خیل و اہل خانہ نے ان تمام رشتہ داروں، دوست احباب سمیت زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انکے مرحوم والد حاجی گل زمان خان کاکڑ احمدخیل کی وفات پر جنازے میں شرکت کی، بذریعہ موبائل، سوشل میڈیا یا گھر آکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید