• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا برائے تاوان کیس، 7 پولیس اہلکاروں کی ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس اہلکاروں کی ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ملزمان نے شہری کو اغوا کرکے25لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا، مقدمے میں چار پولیس اہلکار پہلے ہی گرفتار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں 7پولیس اہلکاروں کی ضمانت خارج کردی ،پولیس نے 7 پولیس اہلکاروں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید