کراچی (جنگ نیوز) ہم قائد اعظم کے پاکستان سے اب تک دور کیوں ہیں، آج خود سے سوال پوچھنے کا دِن آگیا ہے۔ ڈیجیٹل پاکستان کا سفر اُلٹا چلا، انٹرنیٹ صارفین کیلئے 2024بھیانک خواب رہا۔ کرکٹ پر بھارت کا راج نہیں چلے گا، دُنیائے کرکٹ بھی بولنے لگی ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔