• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا پیر کو ملک میں سونےکی قیمت 2لاکھ73ہزار 400 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 34ہزار396روپے رہی جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2622ڈالر رہی۔
اہم خبریں سے مزید