• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس، کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس پولیس نے مبینہ طور پر کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق ڈیفنس تھانہ میں خاتون کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی ہے کہ اسکی 7سالہ بچی کو ملزم علی نے ذیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 1080/24 درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کاکہنا ہےکہ مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی اور ملزم سوتیلے بہن بھائی ہیں اور ایک ہی گھر میں رہتے تھے۔
اہم خبریں سے مزید