• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، ایم اے اسلامیات کے نتائج کااعلا ن

ملتان(سٹافرپورٹر)زکریایونیورسٹی نے ایم اے اسلامیات کے نتائج کااعلا ن کردیا جاری اعلامیہ کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے اسلامیات پارٹ 2ndسالانہ امتحان 2024ـ2023رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا میل 909پاس 37فیل نتیجہ94.16فیصد فیمیل 780پاس 29فیل نتیجہ 96.42فیصدرہا علاوہ ازیں ایم اے اسلامیات کمپوزٹ سالانہ امتحان 2023.2024 رزلٹ کا اعلان کر دیا میل8پاس 9فیل نتیجہ 47.06فیصدرہا ، 13پاس 7فیل نتیجہ 65.00فیصدرہا ۔
ملتان سے مزید