• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی ، بس سروس کا نیا شیڈول جاری

ملتان(سٹافرپورٹر)زکریا یونیورسٹی نے بس سروسکا نیا شیڈول جاری کردیا ،شیڈول24دسمبر سے 5جنوری تک نافذ العمل ہوگا شٹل سروس صبح 8 بجے ہرآدھے گھنٹے نو نمبر چونگی کےلئے چلے گی شام کے اوقات میں ہر گھنٹے بعد چلے گی جبکہ روٹس شیڈول کے مطابق چلیں گے ۔
ملتان سے مزید