کوئٹہ (آن لائن)پیپلز پارٹی کےسابق وزیر اعلیٰ/ چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے قبائلی رہنما ٹکری غلام رسول کھیازئی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کے لیے عملی اقدامات کرکے سو گوار خاندان کو انصاف فراہم کرے نواب ثنا اللہ زہری نے مرحوم کے بھائی کو ٹیلی فون کر کے واقعہ پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ٹکری غلام رسول کھیازئی میرے کاروان کا ایک مخلص رہنما تھا۔