• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحی برادری اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرے، ٹائٹس جانسن

کوئٹہ (پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی ٹائٹس جانسن نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری آپس میں پیار محبت اور بھائی چارگی کو فروغ دے کر آپس میں متحد ہو کر رے، کرسمس کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
کوئٹہ سے مزید