کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری اور جمعیت کے رکن قومی اسمبلی میر عثمان بادینی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔