• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی نصیر آباد سید زاہد حسین شاہ کو ایس پی انوسٹی گیشن قائد آباد ڈویژن ‘ریجنل آفیسر خاران سی ٹی ڈی آصف غفور کو ایس ڈی پی او کینٹ ٗ تعیناتی کے منتظر عبدالرب کاکڑ کو ڈی ایس پی ایس ڈی آئی او ائیر پورٹ تعینات جبکہ سید عبداللہ شاہ اور عبادت حسین کو سی پی او اور خضر حیات کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید