• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت ہوئی ہے۔دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہے،ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کے پی کیمیں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید