• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یکم جنوری کو ہوگا

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) ماہ رجب 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یکم جنوری29 جماد الثانی کو وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آ بادکے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔ چیئر مین مولانا سید ابولخیر محمد زبیر اجلاس کی صدارت کر یں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ شہروں میں منعقد ہوں گے۔ محکمہ موسمیات ۔ وزارت سائنس و ٹیکنا لوجی اور وزارت مذہبی امور کے افسران بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید