• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال میڈیکل کالج اورگودام میں آتشزدگی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)علامہ اقبال میڈیکل کالج کے ایڈمن بلاک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی۔موتی بازار گھاٹی نزد تھانہ کے نزدیگ گودام میں آگ لگ گئی ، جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ۔
لاہور سے مزید