لاہور(کرائم رپورٹرسے)ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے ایس پی آفتاب احمد پھلروان اور ڈی ایس پی رئیس احمد خاں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آرگنائزڈکرائم یونٹ ڈیفنس نے چوری و نقب زنی کی بڑی وارداتیں ٹریس کرکے ڈیفنس کے علاقہ میں ایلیٹ کلاس گھروں میں وارداتیں کرنے والا تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔