• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران بھڑکیں مارنے کی بجائےاپنی خارجہ پالیسی درست کریں،زیباناز

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف لاہورکی میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز نے اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندونی معاملات میں تحریک انصاف امریکہ برطانیہ سعودی عرب متحدہ عرب امارات سمیت کسی ملک کو بھی مداخلت کی اجازت نہیں دے گی حکمران بھڑکیں مارنے کی بجائے اپنی خارجہ پالیسی درست کریں۔
لاہور سے مزید