• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز محمود چوہدری کی عدنان قریشی کیلئے دعائے مغفرت

نیوکاسل (پ ر) کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری نے دورہ پاکستان میں شہید انسپکٹر عدنان قریشی کے گھر جا کر ان کے والد میرپور کی کاروباری شخصیت اور سابق کونسلر فاروق قریشی سےملاقات کی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری نے شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری نے اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے سب انسپکٹر عدنان قریشی شہید کو صدارتی اعزاز دینے کا اعلان کیا۔
یورپ سے سے مزید