• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویزہ فراڈ میں ملوث نشتر ہسپتال کی نرس گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ویزہ فراڈ میں ملوث نشتر ہسپتال کی نرس گرفتار،شنیلہ بی بی ڈیوٹی ختم کرکے گھر جانے کیلئے نشتر ہسپتال کے گیٹ پر اپنی گاڑی کے انتظار میں موجود تھی کہ اچانک ایف آئی اے کی ٹیم نے خاتون نرس کو گرفتار کرلیا جسے سرکل آفس منتقل کردیا گیا ایف آئی اے ذرائع سے معلوم ہوا کہ گرفتار نرس نے ڈاکٹر محمد بلال کو آسٹریلیا بھجوانے کا جھانسہ دیکر رقم بٹورلی تھی ۔
ملتان سے مزید