ملتان (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ہائی کورٹ بار ملتان کے صدر اور سیکرٹری سے کی گئی ملاقات میں ہائی کورٹ بار ملتان میں ویڈیو لنک کی سہولت وکلا کو فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے ، جنوبی پنجاب کی تمام بارز کے وکلاء کا مطالبہ تھا کہ ویڈیو لنک کی سہولت ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دی جائے۔