ملتان (سٹاف رپورٹر ) ملک امجد سال 25-26اور پروفیسر عدیل احمد 26-27کے لیے روٹری کلب مڈٹاؤن کے صدور منتخب ملک امجد جولائی 2025ء سے چارج سنبھالیں گے اس سلسلہ میں روٹری کلب مڈٹاؤن کا اجلاس صدر مرزا شاہد حسین کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری کلب پروفیسر اعظم حسین ،چوہدری الطاف شاہد ،سلیم ناصر ،ملک امجد ،پروفیسر عدیل احمد ،حنا بابر ،شہباز چٹھہ ،محمد معظم ،وقاص حفیظ ،محمد طارق سرور ،کاشف خلیل ،ندیم شاہد ،نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر 2025-26 کے لیے ملک محمد امجد اور 2026-27کے لئے پروفیسر عدیل احمد کو بالترتیب صدر چنا گیا ملک امجد جولائی 2025ء سے باقاعدہ چارج سنبھالیں گے ۔