• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سکولوں کی رجسٹریشن کیلئےبس کی شرط عائد

ملتان (سٹاف رپورٹر) نجی سکولوں کی رجسٹریشن کے لیے بس کی شرط عائد کردی گئی بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز پنجاب نے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں سکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی سے مشروط کر دی ۔
ملتان سے مزید