• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارا چنار میں قیام امن تک احتجاج جاری رکھیں گے،ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک بھرپور احتجاج کریں گے کہ جب تک پارا چنار میں امن قائم نہیں ہو جاتا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارا چنار کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر لگائے گئے نواں شہرچوک پر احتجاج دھرنے میں شرکت کے موقع پر مظاہرین سے خطاب کے دوران کیا۔
ملتان سے مزید