ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں پانچ مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے واجد سے جھپٹا مارکر ملزمان موبائل لے گئے ،تھانہ کوتوالی اور گلگشت کے علاقوں سے ملزمان صابر اور عمران کے موبائلزفونز چھین لیئے جبکہ عبدالرحمن اور قیصر عباس کے موٹرسائیکل اور گھی کی پیٹیاں چوری ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔