• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ملزمان گرفتار ، 750لیٹر دیسی شراب اور 100لیٹر لہن برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) 2 ملزمان گرفتار ، 01 چالو بھٹی اور 750لیٹر دیسی شراب اور 100 لیٹر لہن برآمد کی گئی۔ایس پی کینٹ جاوید طاہر مجید کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او ممتازآباد میاں رؤف کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ ممتازآباد راؤعلی حسن، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عامر اور ان کی ٹیم نے کامیاب چھاپہ مارا۔گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ یہ شراب نیو ایئر نائٹ پر سپلائی کے لیے تیار کی جا رہی تھی۔
ملتان سے مزید