• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے ایئر لیگ آف پی آئی اے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ 31 دسمبر کو پی آئی اے میں ہونے والے ریفرنڈم میں ایئر لیگ یونین آف پی آئی اے کی بھرپور حمایت کریں گے۔ انہوں نے پی آئی اے کے تمام حق پرستوں سے اپیل کی کہ وہ 31 دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم میں گنبد کے نشان پر مہر لگا کر ایئر لیگ یونین آف پی آئی اے کو کامیاب بنائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید