• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمت شاہ کی ڈبل سنچری زمبابوے کی بولنگ کو مشکلات کا سامنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رحمت شاہ کی ڈبل سنچری اورحشمت اللہ شاہدی کے141رنز کی بدولت زمبابوے کی بولنگ کو افغانستان کے خلاف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔زمبابوے کی پہلی اننگز کے اسکور586رنز کے جواب میں تیسرے دن  ہفتے کوکھیل ختم ہونے پر افغانستان نےدو وکٹ پر425رنز بنائے تھے۔بولاوایو میں ہفتے کورحمت شاہتین چھکوں اور23چوکوں کی مدد سے231رنز بناکر کھیل رہے ہیں۔حشمت اللہ نے16چوکے مارے دونوں کی شراکت میں361رنز بن چکے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید