• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز باسکٹ بال، کراچی سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی، لاہور اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں نے بھی کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے ناک آؤٹ راؤنڈ کے لئے کوالیفا ئی کرلیا۔ پول راؤنڈ کے آخری روز کراچی نے فیصل آباد کو لاہور نے ہزارہ کیخلاف کامیابی حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید