• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاربن بوش نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کرالی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنچورین میں اپنے پہلے ٹیسٹ میں آل راؤنڈ کارکردگی دکھا کر شہرت حاصل کرنے والے جنوبی افریقی آل راؤنڈ کاربن بوش پاکستان سپر لیگ ٹین میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔بوش نے پہلے ٹیسٹ میں کارکردگی دکھا کر شہ سرخیاں حاصل کیں ۔انہوں نے پی ایس ایل کے لئے رجسٹریشن کرالیہے۔نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے بھی پی ایس ایل سے معاہدہ کر لیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید