• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس جونیئر اوپن جیتنے والے ہر ماس علی منگل کو پاکستان پہنچیں گے

کراچی (اسٹاف پورٹر) یو ایس جونیئر اوپن میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے پاکستان کے جونیئر کھلاڑی محمد ہر ماس علی راجہ منگل کو پاکستان پہنچیں گے۔ ہرماس راجہ نے یو ایس جونیئر اوپن کے فائنل میں امریکی کھلاڑی کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیتا تھا۔ ہرماس علی راجہ یو ایس اے جونیئر میں انڈر 11 بوائز ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید