کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ نادرن جیم خانہ نے قا ئدہ آباد جیم خانہ کو بلال فرینڈ س نے ملت کرکٹ کلب کو ناظم آباد ینگسٹر نے طارق میمو ریل کرکٹ کلب کو تیسر ٹاون ٹا یگر نے لیاقت آباد ایگلٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔