• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زچہ و بچہ کی صحت کے مسائل سے متعلق تین روزہ ٹریننگ اختتام پزیر

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن ہسپتال ملتان میں ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی کے زیر نگرانی، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لاہور اور یونیسیف کے تعاون سے "گھر پر نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال ، کمیونٹی زچگی کے نوزائیدہ اور بچے کی صحت اور مسائل سے متعلق تین دن کی ٹریننگ اختتام پذیر ہوگی ، جس میں گھر میں ماں اور نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کے بارے میں ماؤں کو سکھانےکے لیےملتان ڈسٹرکٹ سے بڑی تعداد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی اور ان کو ٹریننگ دی گئی۔
ملتان سے مزید