ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے ملازمین کی پولیس ویری فیکیشن کرائی جارہی ہے ، اس سلسلہ میں قائم مقام ایم ایس ڈاکٹر زاہد نے سیئر کلرک رانا شاہد کو نامزد کردیا ہے اور نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے جو پولیس خدمت مرکز کے ذریعےویری فیکیشن کروانے میں پولیس کی امداد کرینگے۔