• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال، آنکھوں کے 5 مریضوں کی قرنیہ کی کامیاب پیوند کاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کے امراض چشم کے شعبہ کے سربراہ و پرنسپل نشتر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ کی زیر نگرانی 5مریضوں کی قرنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی ۔
ملتان سے مزید