• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں لاکھوں کے ڈاکے، کاریں اور موٹر سائیکلیں چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) رائیونڈ میں صادق سے 1لاکھ 50ہزار روپےو فون،گوالمنڈی میں فاروق اعظم سے 1 لاکھ 40ہزار و فون،غالب مارکیٹ میں وسیم سے 1 لاکھ 35 ہزارودیگر سامان،شادباغ میں فہیم اختر سے1 لاکھ 30 ہزار و فون،لوئرمال میں شاہد سے 1لاکھ 20 ہزار و فون،نصیر آباد میں اقبال سے 1 لاکھ 10 ہزار اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔بادامی باغ اور شادمان سے کاریں جبکہ گارڈن ٹاؤن ،شیرا کوٹ اور بھاٹی گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور سے مزید