• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید بی بی کے فلیکسز پر سیاہی پھینکنے کی مذمت ذمہ داران کوگرفتارکیاجائے،حسن مرتضی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی نے صادق آباد میں شہید بی بی کے فلیکسز پر بعض عناصر کی طرف سے سیاہی پھینکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ڈی پی او صادق آبادملوث افراد کی فوری گرفتاری کو یقینی بنائیں
لاہور سے مزید