• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی، لاہورچیمبر اور PEMDA کے زیراہتمام سیمینار

لاہور (میگزین رپورٹ) میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی (جنگ گروپ آف نیوز پیپرز)، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان الیکٹرو میڈیکل ایکوپمنٹ مینو فیکچر رز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان ’’ایم ڈی آر 2017کے تحت الیکٹرو میڈیکل آلات کی رجسٹریشن اور اندراج‘‘ کاانعقادگزشتہ روز ہوا، جس کی صدارت صوبائی وزیرپرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیرنے کی۔ مہمان خصوصی سی ای او DRAPڈاکٹر عاصم رؤف تھے۔ گیسٹ آف آنر صدر لاہور چیمبرمیاں ابوذر شاد تھے۔ مہمان و مقررین میں قاسم علی ، بابر کیانی، وقار عظیم ، ڈاکٹر ممتاز مسعود، شوکت علی، میاں طاہر رشید اور واصف ناگی شامل تھے۔
لاہور سے مزید