• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھند اور موسم کی خرابی ،متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

لاہور ( جنرل رپورڑ)دھند اور موسم کی خرابی کےباعث متعدد ٹرینیں مسلسل گھنٹوں تاخیر کا شکار ،شدید سردی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ،گزشتہ روز کراچی سے آنے والی قراقرم ایکسپریس ، تیز گام ، شالیمار ، خیبر میل ، گرین لائن ، ملت ایکسپریس ، علامہ اقبال ایکسپریس ، کراچی ایکسپریس ، پاک بزنس اور کوئٹہ سےآنے والی جعفر ایکسپریس ایک سے چارگھنٹے تاخیر کاشکار رہیں۔
لاہور سے مزید